.ابھی شروع کریں جی ایس ایم پلیئر کے ساتھ

کیا آپ جی ایس ایم پلئر میں نئے ہیں؟ فکر کی کوئی بات نہیں! کیا آپ اپنی استعمال شدہ سوفٹ وئیر ڈیوائسز بیچنا چاہتے ہیں؟

کس طرح ورک کیا جاتا ہے؟ لسٹ ۔ شپ اور کمائی بالکل اس طرح جیسے ایک ۔ دو ۔ تین

.اپنی ڈیوائس لسٹ کروائیں

اپنی دوکان میں ایسی ڈیوائسز تلاش کریں جو اب آپ استعمال نہیں کرتے یاپھر مثال کے طور پر

  • ایک ایسی ڈیوائس جو اب آپ استعمال نہیں کرتے کونکہ وہ پرانے موبائلز کے لیے ہے؟
  • کیا آپ نے موبائل سوفٹ وئیر کا کام ختم کر دیا؟
  • کیا آپ نئی ڈیوائس لینا چاہتے ہیں؟
  • کیا وہ ڈیوائس آپ کی ضروریات پوری نہیں کر رہی؟
  • کیا آپ کو معلوم نہیں کہ اس ڈیوائس کو کس طرح استعمال کیا جاتا ہے؟
  • کیاآپ سمجھتے ہیں کہ یہ ڈیوائس اب کی کام کی نہیں رہی؟

تو آپ ابھی اپنی ڈیوائس لسٹ کروائیں یہ آسان بھی ہے اور فری بھی

Sell old Software Box Banner
Currier Service

.ڈیوائس کورئیر کروائیں

جی ایس ایم پلئر آپ کی ڈیوائس کو سیل کرنے پر محنت کرے گی اور جب آپ کی ڈیوائس کا آرڈر آئے گا تو آپ  اپنی ڈیوائس کو پیک کریں اور کوئی بھی کوریئر سروس کو منتخب کریں اور اپنی ڈیوائس کورئیر کروا دیں۔

پیسے کمائیں۔

آپ اپنے پیسے کبھی بھی جی ایس ایم پلیئر سے نکلوا سکتے ہیں۔ آپ اپنی رقم اپنے بنک اکاؤنٹ میں جمع کروا سکتے ہیں، ہم سے چیک بھی لے سکتے ہیں یا پھر ایزی پیسہ یا موبی کیش بھی لے سکتے ہیں یا پھر اپنی رقم جی ایس ایم پلیئر میں استعمال کر سکتے ہیں۔

Money Banner

ہماری فیس کتنی ہو گی: جب آپ کی ڈیوائس سیل ہو گی تو ہم آپ کی لسٹ کی ہوئی رقم سے فیس کاٹ لیں گے۔ اگر آپ کا آرڈر 5000 سے کم کا ہو گا تو ہم 1000 لیں گے اور اگر آپ کا آرڈر 5000 سے اوپر کا ہوگا تو ہم 15٪ فیس وصول کریں گے۔

ہم فیس کیوں لیتے ہیں: کیونکہ ہم تمام ٹرانزیکشن کے معاملات اور کورئیر کا خرچ اور ویب سائیٹ کا خرچہ کرنا ہوتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں فیس لینی پڑتی ہے

آپ کس طرح اپنی ڈیوائس کو ویب سائیٹ میں شامل کروا سکتے ہیں؟ جاننے کے لیے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں

http://www.gsmplayer.com/item-list/